ڈالر سستا ہو گیا، ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمت آج کیا رہی؟

1  مارچ‬‮  2022

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 6پیسے کی کمی کے بعد 177.41 روپے رہی۔

دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو  یورو 198.75، کینیڈین ڈالر 139.9، اماراتی درہم 48.3، سعودی ریال 47.29 اور قطری ریال کی قیمت 48.43 روپے رہی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved