وزیر اعظم کے ریلیف پیکج کے بعد پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کتنا ہے، تفصیلات جاری

2  مارچ‬‮  2022

وزیر اعظم کے ریلیف پیکج کے بعد ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح صفر ہے جب کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح بھی صفرہے۔

ذرائع کا کہناہےکہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے سیلز ٹیکس کی شرح صفر کی گئی۔واضح رہےکہ حکومت نے یکم مارچ کو پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں 10روپےکم کی تھیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved