نیوزی لینڈ کی دوسری وکٹ 54 رنز پر گر گئی

26  اکتوبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کےدوسرے آؤٹ  ہونے والے کھلاڑی ڈیرل مچل تھے جو ٹیم کے مجموعی سکور 54 میں 27 رنز کی شراکت کرتے ہوئے عماد وسیم کی بال پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ اس سے قبل پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی مارٹن گپٹل تھے جو 17 رنز بنا سکے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved