ملک میں شدید بارشوں کا امکان،مغر بی ہواؤں کا سلسہ پاکستان میں کب داخل ہو گا؟

4  مارچ‬‮  2022

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں جلد داخل ہو گاجس سے ملک میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں تیز بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کے رات پاکستان میں داخل ہو گا،ادارے نے کہا کہ بارشوں کا یہ سلسلہ اتوار سے جمعرات تک جاری رہے گا۔

محکمے کا کہنا تھا کہ مری اور گلیات سمیت آزاد کشمیر میں برفباری کا بھی امکان ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved