ملک میں ایل پی جی کی قلت کا خدشہ،چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے خبرکردیا

4  مارچ‬‮  2022

چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریزایسوسی ایشن  عرفان کھوکھر نےلا ہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےحکومت  کو خبردارکیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عرفان کھوکھر نے 24مارچ اسلام آباد میں دھرنے کا عندیا دیتے ہوئے

 ایل پی جی  کے حوالے سے  کہنا تھا کہ غریب  عوام کےفیول پر  بھی پٹرول  کی طرح  ٹیکس ختم کیا جائے ۔

 ان کا مزید کہنا تھاکہ ایشیا کا سب سے بڑا ایل پی جی جےجےوی ایل 2 سال سے بند ہےاسے فوری فعال بنایاجائےاورایل پی جی کے کاروبارکیلئے جلد ازجلد قانون سازی کی جائے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved