وزیراعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون مستعفی ہو گئے 27 اکتوبر 2021 فہد ہارون وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے میڈیا کی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق فہد ہارون اپنے عہدے سے ذاتی وجوہات کی بناء پر مستعفی ہوئے ہیں۔