معروف اداکار فیروز خان کی شراب نوشی کرتے ویڈیو وائرل

7  مارچ‬‮  2022

اداکار فیروز خان کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کے وہ عوامی مقام پر بیٹھ کر شراب پی رہے ہیں۔
وائرل ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار فیروز خان کسی ریسٹورینٹ میں کچھ لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر شراب نوشی کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)

تاہم ویڈیو بنانے والے نے دور کھڑے ہو کر چُپکے سے ویڈیو بنائی ہے یعنی اداکار کو علم نہیں کہ اُن کی ویڈیو بن رہی ہے۔
دوسری جانب ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین فیروز خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved