سانحہ آرمی پبلک اسکول میں زخمی ہونے والے طالب علم نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

7  مارچ‬‮  2022

سانحہ آرمی پبلک اسکول مین زخمی ہونے والے احمد نواز نے اپنی کامیابی سے متعلق ٹویٹ کیا۔

20 سالہ طالب علم  احمد نواز نے اپنے ٹوئٹر پرجاری بیان میں کہا کہ آج کا دن ان کی زندگی کا بہت یاد گار دن ہے ،

میں اس مو قعہ پر بہت فخر محسوس کر رہا ہوں کہ میں دنیا کہ سب سے بڑے تاریخی  طلباء یونین کا صدر منتخب ہوا ہوں  مین ان تمام لو گوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس صفر مین میری مدد کی ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ کامیابی دہشت گردوں کیلئے پیغام ہے کہ وہ طلباء کو  آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتے۔

یاد رہے کہ زخمی  احمد نواز  7 سال قبل 2014 ء میں برطانیہ منتقل ہو گئے تھے ،سانحے میں ان کے چھوٹے بھائی شہید  ہو گئے   تھے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved