عمران خان نے آئیڈیل باتیں کر کے نوجوانوں کو دھو کہ دیا، مولانا فضل الرحمان

8  مارچ‬‮  2022

عمران خان نے آئیڈیل باتیں کر کے نو جوانوں کو دھو کہ دیا ہے،ان کی  تما م باتیں نمائشی ہیں۔

فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ ہم جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان کو مستحکم کرنا چاہتےہیں، اپنے ملک میں کسی سے دشمنی نہیں ہوا کرتی، ملک کو آگے لے کر جانا ہے، ہم نے جو حقیقیت بتائی تھی وہ سچ ثابت ہوئی ہے، ہم کامیابی پر یقین رکھتے ہیں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور قوم خوشخبری سنے گی، ہم نے ملک کو آگے لے کر جانا ہے ،اس لیے ہم سب ساتھ ہے ،ہمیں  پورا اعتماد ہے  ہمیں کامیابی ہو گی۔

اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں لیگی قیادت  نے تمام ارکان کو ابتدائی طور پر اگلے 20 دن تک اسلام آباد میں قیام کی ہدایت   کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی قیادت  نے اپنے ارکان کو بتایا کہ اگلے 3 ہفتے انتہائی اہم ہیں لہٰذا اسلام آباد سے غیرحاضری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved