عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا آئینی حق ہے، شاہ محمود قریشی

8  مارچ‬‮  2022

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق کہا ہے کہ یہ اپوزیشن کا آئینی حق ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف اپوزیشن کا  سیاسی اور قانونی انداز میں مقابلہ کرے گے، اپوزیشن کو شکست دیں گے عمران خان سے استعفیٰ مانگنے والے یہ ہوتے کون ہیں؟۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ان کا بھر پور طریقے سے مقابلہ کریں گے ،اپوزیشن آپس مین متحد نہیں ہے،ہم انکے کسی بھی دھمکی سے خوف زدہ نہیں ،عمران خان نے ناراض اراکین  سے بھی رابطہ کیا ہے اوران کا کہنا تھا کہ چوہدری برادران  قول کے پکے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved