تحریک عدم اعتماد پر وزیر اعظم کی پنجاب میں اہم بیٹھک

9  مارچ‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان  کل تحریک عدم اعتماد پرلاہور میں پا کستان تحریک انصاف  کے اجلاس کی قیادت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں پارٹی اجلاس طلب کر لیا ہے،جبکہ ترین گروپ کی طرف سےاس اجلاس کا بائکاٹ کیا گیا ہے،ترین گروپ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کی موجود گی میں کسی قسم کے اجلاس میں  شریک نہ ہوں گے ۔

نعمان لنگڑیال  کی جانب سے کیے گئے اجلاس میں میڈیا سے گفتگو نہیں کی گئی اورمزید ان کا کہنا تھا کہ مشاورت کل بھی جاری رہے گی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved