بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، میچ ناک آؤٹ کی حیثیت اختیار کر گیا

29  اکتوبر‬‮  2021

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کا آج کا میچ ناک آوٹ کی حیثیت اختیار کر گیا ہے کیونکہ جو بھی ٹیم یہ میچ ہارے گی وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے یعنی سیمی فائنلی کی دوڑ سے باہر ہو جائے گی۔

یاد رہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم اپنے 24 اور 27 اکتوبر 2021ء کو بالترتین سی لنکا اور انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے میچز ہار چکی ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنے پہلے دونوں میچز انگلینڈ اور جنوبی افریقہ سے ہار چکی ہے۔

بنگلہ دیش کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں ہیں، کپتان محمداللہ نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کم سے کم ٹارگٹ دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved