افغانستان کی پہلی وکٹ 7 رنز پر گر گئی

29  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان کے پہلےآؤٹ ہونے والے کھلاڑی حضرت زازئی تھے جو دوسرے اوور کی تیسری بال پر ٹیم کے مجموعی 7 رنز پر عماد وسیم کی گیند پرحارث رؤف کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔

یاد رہے کہ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved