لڑنا مشکل نہیں بعد میں صلح مشکل ہوتی ہے، فواد چوہدری

12  مارچ‬‮  2022

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم  اعتماد جمع کرانے پر بیان جاری کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک نے سیاست میں تلخیاں پیدا کردی ہیں، جمہوریت انتہائی تقسیم کا نظام نہیں، اس میں کم ازکم اتفاق رائے پر نظام استوار ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سمجھتا ہوں اتنی تقسیم نہ ہوکہ کسی بھی سبب گفتگو ہی مشکل ہو جائے، لڑنا مشکل نہیں بعد میں صلح مشکل ہوتی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved