وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں کےبارے میں اہم ہدایت جاری کرردیں

14  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں سےکے  بارے میں اہم ہدایت جاری کر دہی ہیں ۔

تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں سے متعلق بیان بازی سے روک دیا،پارٹی رہنماؤں سے کہا ہے کہ اتحادیوں سے متعلق معاملات کو افہام و تفہیم سے دیکھا جائیگا، حکومت کہیں جارہی ہے نہ اتحادی کہیں جا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد ہی نہیں پاکستان کے خلاف سازش بھی ناکام ہوگی،اسد عمر اور  عامر کیانی کو ڈی چوک پر تحریک انصاف کے جلسے کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved