عوام ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

15  مارچ‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کے متعلق بڑی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک بھر میں گرمی کی لہرمیں اضافہ ہو گا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کئےگئے الرٹ کے مطابق خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی اور  وسطی پنجاب، سندھ  اور جنوبی بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 7 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں  شمالی بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب اور کشمیر میں درجہ حرارت معمول سے 9 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے 16 مارچ تک مذکورہ علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved