عوام کیلئے اچھی خبر ، نیپرا نے فی یونٹ 5 روپے بجلی سستی کر دی

19  مارچ‬‮  2022

نیپرانے  بجلی کی قیمتوں میں  کمی کا اعلان کر دیا وزیراعظم عمران خان  کے مراعاتی پیکج کے مطابق نیپرا نے 5روپے فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا  ۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کا اعلان کرتے ہوےاعلامیا جاری کرتے ہوےمزید ہدَت جاری کردیں، صارفین اس سہولت سے جون تک مستفید ہوسکیں گے۔نیپرا نے وزیر اعظم کے مراعاتی پیکج پرعمل دراآمت کرتے ہوے نوٹی فی کیشن جاری کیا۔فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا،وفاقی حکومت بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

صارفین کومارچ سے جون تک بجلی قیمتوں میں کمی کا ریلیف فراہم کیاجائے گا۔حکومت بجلی صارفین کو 106 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی۔

یاد ریے کہ وزارت توانائی کی جانب سے نیپرا میں درخواست دائر کی گئی تھی،فیصلے کا اطلاق لائف لائن صارفین پرنہیں ہوگا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved