ترین گروپ کا حکومتی وزراء کو دوٹوک جواب

19  مارچ‬‮  2022

ترین گروپ کی جانب سے  حکومتی وزراء کو نو مور ٹاک کاعندیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ترین گروپ کے ارکان کو منانے کی کوششیں مکمل ناکام ہوچکی ہیں، اور پرویز خٹک اور فواد چودھری کی جانب سے ترین گروپ کو “ نو مور ٹاک”کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔

وزیرِ دفاع  پرویز خٹک نے جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما عون چودھری سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کی تھی ۔ مطابق ٹیلی فونک رابطے میں گروپ اراکین کی ناراضی سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔ عون چودھری نے وزیردفاع  پرویز خٹک کی جانب سے  رابطے کی تصدیق کر دی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved