وزیر اعظم نے ملکی معیشت سے متعلق قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

19  مارچ‬‮  2022

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیر اعظم عمران خان  نے معیشت سے متعلق بیان جاری کر دیا ۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پرہیں، کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 0.5 ارب ڈالررہ گیا ہے۔وزیراعظم  نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے حوالے سے بتایا۔

“جبکہ ایک نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جنوری کے مقابلے میں 2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔وزیراعظم نے کہا کہ رواں مالی سال میں یہ سب سے کم ماہانہ خسارہ ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved