سعودی وزارت حج و عمرہ کا غیر ویکسین شدہ افراد کیلئے اہم اعلان

20  مارچ‬‮  2022

سعودی وزارت حج و عمرہ نے غیر ویکسین شدہ افراد سےمتعلق اہم اعلان کیا ہے۔

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ملک میں  کورونا وبا کی صورتحال مستحکم ہے جس کے باعث اب غیر ویکسین یافتہ افراد کو بھی عمرہ ادا کرنے اور مسجد الحرام میں نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

وزارت کے مطابق صرف ان غیر ویکسین یافتہ افراد کو عمرہ اور زیارت کی اجازت ہوگی جو اس سے پہلے کورونا وائرس کا شکار نہیں ہوئے۔وزارت کا کہنا ہے کہ صرف انہیں غیر ویکسین یافتہ افراد کو عمرہ کی اجازت ہو گی جنہوں نے کورونا کے شکار کسی مریض سے میل جول نہ کیا ہو۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved