مجھے 16 کروڑ کی آفر کی گئی نصرت واحد کا دعویٰ

20  مارچ‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون ایم این اے نے دعویٰ کیا کہ انہیں خریدنے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے 16 کروڑ روپے کی آفر کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مطابق نصرت واحد نے دعویٰ کیا کہ انہیں خریدنے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے رابطہ کیا گیا، انہیں16 کروڑ روپے اورآئندہ انتخابا ت میں خصوصی نشست کی پیشکش کی گئی ۔نصرت واحد نے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں حرام کا پیسہ نہیں لینا چاہتی ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved