آرمی چیف سے مصر کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی،ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاوب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر کی وزیر خارجہ نے ملاقات کی علاقائی سلامتی اوردفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا،آرمی چیف کا کہنا تھا مصر سے پاکستان کے برادرانہ تعلقات ہیں ،دفاعی تعاون میں اضافہ کے خواہاں ہیں ۔آرمی چیف کا کہنا تھا اوآئی سی وزیر خارجہ کانفرنس تاریخی پیشرفت ہے، کانفرنس میں افغانستان میں انسانی صورت حال پر غور اور عالمی برادری سے تعون پر بات ہو گی،خطے میں امن و استحکام اور درپیش مسائل کے حل کی ضرورت ہے ۔