سعودی وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال

22  مارچ‬‮  2022

آئی ایس پی آر کے  مطابق آرمی چیف کی  سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی  پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر کی وزیر خارجہ نے ملاقات کی  علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا،آرمی چیف  سے بارڈر مینیجمنٹ اور اہم امور پر بات ہوئی۔آرمی چیف کا کہنا تھا اوآئی سی وزیر خارجہ کانفرنس  تاریخی پیشرفت ہے ،کانفرنس میں افغانستان میں انسانی صورت حال  پر غور اور عالمی برادری  سے تعون پر بات ہو گی،خطے میں امن و استحکام اور درپیش مسائل کے حل کی ضرورت ہے ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved