23 مارچ یوم پاکستان کے دن کےآغاز پر کراچی اور دیگر صوبائی دارلحکومت میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے حوالے سے پاک بحریہ کی خصوصی تقریبات دن کا آغاز صوبائی دارالحکومت کراچی میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔پاک بحریہ کے زیر انتظام مساجد میں
یوم پاکستان کے حوالے سے پاک بحریہ کی خصوصی تقریبات۔ ترجمان پاک بحریہ
دن کا آغاز صوبائی دارالحکومت کراچی میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔
پاک بحریہ کے زیر انتظام مساجد میں وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کیلٸے خصوصی دعاٶں اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔#23MarchPakistanDay2022 pic.twitter.com/w0mSCeE2an— PTV News (@PTVNewsOfficial) March 23, 2022
وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کیلٸے خصوصی دعاٶں اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔