ویڈیو – آرمی چیف پریڈ کے دوران عوام کیساتھ گھل مل گئے، سیکیورٹی کمانڈوز کو بھی پیچھے ہٹا دیا

23  مارچ‬‮  2022

یوم پاکستان پریڈ کی تقریب کےاختتام پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوجوانوں سے مصافحہ کرنے کیلئے سیکیورٹی کمانڈوز کو پیچھے ہٹا دیا۔

سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی  ویڈیوتیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں یوم پاکستان کی پریڈ کی  تقریب کے اختتام پر عوام سے ہاتھ ملاتے دیکھاجاسکتا ہے۔

اس موقع پر سیکیورٹی کمانڈوز بھی آرمی چیف کیساتھ موجود تھے، جنہوں نے نوجوانوں کو روکنے کی کوشش کی تو آرمی چیف نے تمام کمانڈوز کو پیچھے ہٹا دیا، نوجوانوں کیساتھ مصافحہ کیا، اور ان کے ساتھ گھل مل گئے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved