طالبان حکومت کی طرف سے کا بل کے پارکوں میں بھی مخلوط دا خلہ پر پابندی

27  مارچ‬‮  2022

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے پارکوں میں افغان حکومت کی طرف سے  خواتین اور مردوں کے داخلےکے لیے الگ الگ  دنوں کا ٹائم شڈیول جاری کردیا گیا۔

افغان میڈیا کے مطابق  وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نےکابل اور اس کے اطراف کے پارکوں میں خواتین اور مردوں کے مخلوط داخلہ پر پابندی لگا دی ہے  ۔

نئی ہدایات کے مطابق کابل کے پارکوں میں اتوار، پیر اور منگل کے دن خواتین کے لیے مختص کر دیے گئے ہیں ،جبکہ مردوں کو بدھ، جمعرات، جمعہ اور ہفتےکو پارکوں میں جانے کی اجازت ہوگی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved