وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد، نمبر گیم کی دلچسپ صورتحال

30  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ صورت حال اختیار کر گیا ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان تحریری معاہدہ طے پانے کے بعد قومی اسمبلی میں نمبر گیم ایک بار پھر اپوزیشن کے حق میں چلا گیا ہے جس کے بعد ظاہری طور پر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے قومی اسمبلی میں اکثریت کھو دی ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کی حکومت سے علیحدگی کے بعد عمران خان حکومت کا قومی اسمبلی میں نمبر 164 رہ گیا ہے جبکہ متحدہ اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں نمبر 177 تک پہنچ گیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved