وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

30  مارچ‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان اپنی قوم کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ انشاء اللہ فتح پاکستان کی ہے – قتح اس قوم کی ہے اور فتح کپتان کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب شام 7 سے 8  بجے کے درمیان ہوگا۔ وزیراعظم قوم سے خطاب میں بڑا اعلان کریں گے اورموجودہ صورتحال پرقوم کے سامنے اپنا موقف رکھیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved