پاکستانی روپےکی بے قدری جاری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

31  مارچ‬‮  2022

پاکستانی روپےکی بے قدری جاری ہے، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق اکستان میں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، نو مہینوں میں ڈالر ساڑھے 16 فیصد مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں مارچ کے آخری روز ڈالرکا بھاؤ 84 پیسے مہنگا ہوکر 183 روپے48 پیسے پر بند ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے بڑھ کر 185 روپےکا ہوگیا ہے۔

رواں مالی سال مارچ میں انٹربینک میں ڈالرکی قدر 6 روپے 2  پیسے بڑھی ہے جبکہ مالی سال کی ابتدائی نو مہینوں میں ڈالرکا بھاؤ 25 روپے 94 پیسے بڑھا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved