رمضان میں بینکوں کے اوقات کیا ہوں گے؟

1  اپریل‬‮  2022

رمضان المبارک میں بینکوں کے عوامی لین دین کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر سے جمعرات بینکوں کے عوامی لین دین کے اوقات کار صبح 10 سے 1:30 بجے تک ہوں گے جب کہ جمعےکوبینک عوامی لین دین صبح 10 سے ایک بجے تک کریں گے۔

اعلان میں مزید کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں بینکوں کےآفس ٹائمنگ  پیر سے جمعرات  صبح  10  سے 4  بجے تک ہوں گی جب کہ جمعہ کو صبح 10سے دوپہر ایک تک ٹائمنگ ہوگی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved