دیربالا جرگے میں فائرنگ، 10 جاں بحق، 15 سے زائد زخمی

20  ستمبر‬‮  2021

دیر بالا براول میں گانو چم کے مقام پر سڑک کی تعمیر کے تنازعے پر مقامی افراد کا جرگہ جاری تھا جس کے دوران جھگڑا ہو گیا اور دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو دیر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں 5 زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved