سعودی شہر الخرج میں 500 میٹر طویل افطار دستر خوان کا چہار شنبہ کو اہتمام

5  اپریل‬‮  2022

الخرج میونسپلٹی میں متعدد رضا کاروں اور خانگی شعبہ کی کمپنیوں کے ساتھ اس دسترخوان کااہتمام کیا ہے۔ اگرچیکہ یہ ایک بڑا دسترخوان ہے تاہم اس بات سے کوئی انکار نہیں کہ اس دسترخوان سے کوئی ریکارڈ قائم نہیں ہوگا۔

سعودی عرب کے شہر الخرج چہارشنبہ کو 500 میٹر طویل رمضان افطار دسترخوان کااہتمام کیاجارہاہے۔

 الخرج میونسپلٹی میں متعدد رضا کاروں اور خانگی شعبہ کی کمپنیوں کے ساتھ اس دسترخوان کااہتمام کیا ہے۔ اگرچیکہ یہ ایک بڑا دسترخوان ہے تاہم اس بات سے کوئی انکار نہیں کہ اس دسترخوان سے کوئی ریکارڈ قائم نہیں ہوگا۔

تاہم ایک خصوصی رمضان پروگرام کااہتمام شرکت کرنے والوں کے لیے منتظمین نے تیار کیاہے جس میں بچوں کے تھیٹر اور کمیونٹی پروگرام بعنوان ”رمضان ماضی میں“ ہوگا۔ بچوں کے مقابلہ کنگ عبدالعزیز پارک میں 5 دن تک منعقد کئے جائیں گے جو سلیمانیہ ضلع میں واقع ہے

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved