پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کو گولی مارلی

6  اپریل‬‮  2022

تفصیلات کےمطابق لاہور آواری ہوٹل کی پارکنگ میں پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کوگولی مار لی،بائیس سالہ سمیع گاڑی میں موجود تھا، ٹانگ پر فائر لگنے سےپاکستان تحریک انصاف کا بیٹا زخمی ہوگیا جس کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، پولیس  کا کہناتھا کہ نوجوان سمیع والدین سے ناراضگی کے باعث ذہنی طور پر پریشان تھا،سمیع نے والدین سے ناراضگی کے بعد خود کو گولی  مار کر زخمی کیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved