تل ابیب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی

8  اپریل‬‮  2022

اسرائیل کے تجارتی دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ سے2  افراد ہلاک اور 8  زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  فائرنگ سے زخمی ہونے والوں  میں سے 3کی حالت نازک ہے۔غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ نامعلوم حملہ آوروں کی شہر کے مصروف ترین علاقے میں مختلف مقامات پر فائرنگ کی تاہم فوری طور پرفائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved