ادارے نیوٹرل ہیں بہت جلد نیوٹرل نہیں رہیں گے، دہشتگرد پاکستان میں داخل ہوچکے ہیں،شیخ رشید

9  اپریل‬‮  2022

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک کے حالت بہت گھمبیر ہوتے چلے جارہے ہیں اور حکومت کہہ رہی ہے کہ سرپرائز دیں گے۔

قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن ہی ایک حل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام نے عمران خان کا کہا مانا ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ سب سے زیادہ مقبول ہو چکے ہیں۔ان کا کہنا تھ کہ ملک میں جھاڑو پھرتے دیکھتا ہوں اور دہشتگرد بھی پاکستان میں داخل ہو چکے ہیں۔

عوام ملک میں مہنگائی کوبھلا کرعمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔عوام میں عمران خان کی بات کومانا گیا ہے۔عمران خان سب سے زیادہ مقبول ہوچکا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved