مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار ہونےپر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عدم اعتماد سے خائف جنونی نے پورے ملک کو منجمد کردیا ہے، 22 کروڑ کی آبادی کا ملک کئی ہفتوں سے بغیرحکومت کے ہے۔
A maniac’s fear of having to face the music has brought the entire country to a grinding halt & a complete standstill. The country of 22 crore is without a government for weeks now. This blatant violation of constitution and disregard to SC orders will be ugly & end badly.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 9, 2022
انہوں نے کہا کہ آئین کی کھلی خلاف ورزی اورسپریم کورٹ کی حکم عدولی کاانجام براہوگا۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ساڑھے تین گھنٹے ملتوی رہنے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔