چیف جسٹس نے رات 12 بجے سپریم کورٹ کے دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا

9  اپریل‬‮  2022

چیف جسٹس آف پاکستان نے  جسٹس عمر عطا بندیال نے رات 12 بجے دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ رات 12 بجے کھلوانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور آج رات 12 بجے سپریم کورٹ کے دروازےکھولنے کے احکامات دے دیے گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کھولنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں اور عملے کو رات 12 بجے کے بعد فوری پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے سے جاری ہے لیکن اب تک اسپیکر کی جانب سے قرارداد پر ووٹنگ کا عمل شروع نہیں کیا گیا اور اب ساڑھے 9 بجے تک کا وقفہ کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved