اسلام نے پاکستانی کھلاڑیوں کو یکجا کیا ہوا ہے، ہیڈن

10  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسلام نے ان کھلاڑیوں کو یکجا کیا ہے جو بہت اچھی بات ہے۔

دبئی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے میتھیو ہیڈن نے کہا کہ آسٹریلیا کے لیے دو عشرے کھیلا ہوں اور وہاں کی کرکٹ کو اچھی طرح سے جانتا ہوں۔ یٹنگ کنسلٹنٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس بہت اچھے نوجوان کھلاڑی ہیں، ٹیم کے ساتھ کم وقت کے لیے ھوں لیکن احساس ہے کہ یہ کتنے اچھے ہیں، پاکستان کی ٹیم کسی کے بھی خلاف اچھا کھیل سکتی ہے۔

بیٹنگ کنسلٹنٹ کا کہنا تھا کہ اسلام نے ان کھلاڑیوں کو یکجا کیا ہے جو بہت اچھی بات ہے۔

فخر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فخر کو بہت جان چکا ہوں، اس کا نیوی میں ہونا بتاتا ہے کہ وہ لڑنا جانتا ہے، ٹی ٹوئنٹی سیٹ اپ میں فخر زمان کا کردار بڑا اہم رہا ہے، وہ فیلڈ میں بہت رنز بچاتا ہے۔

شاہین  کے بارے میں بات کرتے ہوءے کہا کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے متعلق ہیڈن نے کہا کہ شاہین ایک تباہ کردینے والا بولر ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved