اسد قیصر کے مستعفی ہونے کے بعد ایاز صادق نے اسپیکر چیئر سنبھال لی

9  اپریل‬‮  2022

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایاز صادق بطور پینل آف چیئر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ اسد قیصر کیساتھ اچھا ورکنگ ریلیشن شپ رہا۔ انہوں نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم جاری کرتے ہوئے پانچ منٹ کیلئے قومی اسمبلی میں گھنٹیاں بجانے کے احکامات جاری کئے، تاحال تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مستعفی ہو گئے تھے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved