اسپیشل برانچ کو مختلف شہروں میں پی ٹی آئی ورکرز کی فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت

9  اپریل‬‮  2022

اسلام آباد اور قریبی شہروں میں پولیس اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسپیشل برانچ اور حساس ادارے کو احتجاج یا جشن منعقد نہ ہونے دینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، نوشہرہ، صوابی میں پی ٹی آئی ورکرز کی فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ پشاور، اٹک اور دیگر قریبی شہروں میں بھی پی ٹی آئی ورکرز کی لسٹیں تیارکرنے کی ہدایت کردی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved