موجودہ سیاسی صورتحال پر، امریکی محکمہ خارجہ کا بیان سامنے آگیا

10  اپریل‬‮  2022

ملک کی غیر یقینی سیاسی صورتحال میں امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر  رہے ہیں، پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق توقع ہے کہ سیاسی جماعتیں گڈ گورننس اور جمہوری اقدار پر قائم رہیں گی۔

خیال رہے کہ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں امریکا سے دھمکی آمیز مراسلہ ملتا ہے کہ اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہم پاکستان کو معاف کر دیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved