نیوزی لینڈکا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

10  ‬‮نومبر‬‮  2021

انگلینڈ یا نیوزی لینڈ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کون کھیلے گا؟ فیصلہ آج ہوجائے گا۔

جوز بٹلر ، جونی بیئر اسٹو ، ڈیوڈ ملان اور کپتان اوئن مورگن انگلینڈ ٹیم کے مرکزی کردار ہیں۔ جبکہ نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل ، مچل ، کونووے اور نیشم بھی مقابلے کیلئے تیار ہیں۔

انگلش ٹیم کے جیسن روئے انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ جیمز ونس ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اب تک ہونے والے مقابلوں میں انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف پلڑا بھاری ہے، دونوں ٹیموں کا پانچ بار آمنا سامنا ہوا، انگلینڈ نے 3 اور کیویز  نے 2 بار میدان مارا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved