پاکستان تحریک انصاف کا دبنگ فیصلہ،عوامی رابطوں میں تیزی

10  اپریل‬‮  2022

سابق وزیر اعظم عمران خان کا پشاور سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ ،عمران خان بدھ کو نماز عشا کے بعدپشاور  میں جلسے  سے خطاب کریں۔

سابق وزیر اعظم خان  کا پشاور  سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کافیصلہ کیا،عمران خان بدھ کو نماز عشا کے بعد پشاور  میں جلسے سے خطاب کریں گے ، کور کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کی تنظیم سازی جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے آئندہ انتخابات کی ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے پارلیمانی بورڈ کو متحرک کیا جائے گا ۔

 ترجمان تحریک انصاف خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو کا کہناتھاکہ جلسے کے لئےتیاریاں شروع کردی گئیں،تمام تنظیموں و ونگز کو ہدایات جاری کردی گئی ہے،عمران خان پشاور کے علاوہ کراچی، لاہور، پنڈی میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved