شیخ رشید کی عید سے قبل بڑے معجزے کی پیشگوئی

11  اپریل‬‮  2022

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تین دن کیلیے عمرہ ادائیگی پر جاؤں گا، رمضان کے اختتام سے قبل سیاسی نقشہ بھی بدلے گا۔

مطابق لال حویلی کے  باہر عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کارکنان اور حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے

آج رمضان میں مجھ سے عہد کرو کہ جیل بھرو تحریک شروع کریں گے۔

 کارکنوں سے خطاب میں شیخ رشید نے  عید سے پہلے پہلے بڑے معجزے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاکہ 29 اپریل سے قبل بڑا معجزہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ کو کہتا ہوں ملک میں خانہ جنگی کے حالات ہیں فوری انتخابات کرائیں، ملک میں دہشت گردی کے خطرات ہیں، فیصلے رات کی کی تاریکی میں نہیں دن کے اجالے میں کرنے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved