پی ٹی آئی کے کارکنان کے احتجاج پر عامر لیاقت کا موقف سامنے آگیا

11  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کے کارکنان کے احتجاج پر  عامر لیاقت کا موقف سامنے آگیا

پارلیمان سے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہاتھ دھونا پڑگئے جس کے بعد تحریک انصاف کی اپیل پر کارکنان سڑکوں پر آگئے اور عامر لیاقت حسین کے خلاف نعرہ بازی ہوئی تو ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے بھی اپنا موقف دیدیا۔

 

انسٹاگرام سٹوری میں ویڈیو شیئرکرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے لکھا کہ “سوئم پر
زیادہ لوگ جمع ہوجانے سے میت زندہ نہیں ہوجاتی”۔

 

انہوں نے ایک اور ویڈیو بھی شیئرکی جس میں احتجا ج کرنے والے لوگوں کو ” پاک فوج کے سربراہ اور عدلیہ کیخلاف نعرہ بازی کرتے سنا جاسکتاہے”۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved