یوکرین کے شہر نیپرو کا ایئرپورٹ روس کی شیلنگ سے تباہ،شہر میں کچھ بھی نہیں بچا

11  اپریل‬‮  2022

یوکرین کے شہر نیپرو کا ایئرپورٹ روس کی شیلنگ سے تباہ ہوگیا ہے۔

 اس حوالے سے خبر ایجنسی نے شہری انتظامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیپرو ایئرپورٹ پر ایک اور حملہ ہوا، جس کے بعد اب وہاں کچھ نہیں بچا ہے۔ شہری انتظامیہ کے مطابق حملے میں ایئرپورٹ اور اطراف کا انفرا اسٹرکچر تباہ ہوگیا ہے۔شہری انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ حملے میں ہونے والے جانی نقصان سے متعلق معلومات جمع کی جارہی ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved