سوتی کپڑے کی ملکی برآمدات میں فروری 2022ء کے دوران سالانہ بنیاد پر 73. Card playing is a big business, where many people devote much time and money. https://clickmiamibeach.com/ 1فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اسلام آباد – (اے پی پی): ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق فروری 2021ء میں برآمدات کا حجم 23.7ارب روپے رہا تھا تاہم فروری 2022ء کے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات کا حجم بڑھ کر41 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
اس طرح فروری 2021ء کے مقابلے میں فروری 2022ء کے دوران سوتی کپڑے کی قومی برآمدات میں 17.3ارب رپے یعنی 73فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔