وزیراعظم کا پانچ روز میں اسلام آباد ائیر پورٹ تک میٹرو بس چلانےکا حکم

12  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے پانچ روز کے اندر اسلام آباد میٹرو بس ائیرپورٹ تک چلانےکا حکم دے دیا ہے۔

نجی جریدے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت داخلہ اور سی ڈی اے سمیت متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیراعظم نے حکم دیا ہےکہ 5 روز میں اسلام آباد میٹرو بس پشاور موڑ سے ائیرپورٹ تک چلانے کے انتظامات مکمل کئے جائیں۔

واضح  رہے کہ میٹرو بس پشاور موڑ سے ائیرپورٹ تک چلانے کا منصوبہ چار سال سے التواء کا شکار ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved