مریم نواز نے عمران خان کی کرپشن کی تحقیقات کا اعلان کر دیا

12  اپریل‬‮  2022

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی کرپشن پر تحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ توشہ خانہ سے ہار جیولر کو فروخت کرنے کی تحقیقات کی جائے گی ۔ 

واضح رہے کہ آج خبر آئی تھی کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانہ کا ہار زلفی بخاری کے ذریعے لاہور کے ایک جیولر کو 18 کروڑ کا فروخت کیا۔ علاوہ ازیں متعدد بار وہ کہ چکی ہیں کے ان کی جماعت سابق حکومت کے کوانتقام کا نشانہ نہیں بنائی گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قومی خزانے میں صرف 4 لاکھ جمع کرائے جبکہ قانونی طور پر انہوں نے قومی خزانے میں 9 کروڑ روپے جمع کرانا تھے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved