کراچی، باپ نے بیٹے کیساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا

13  اپریل‬‮  2022

کراچی میں پسند کی شادی کے اصرار پر باپ نے مبینہ طور پر بیٹے کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا۔

ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ بیٹی کے قتل کےالزام میں باپ بیٹے گرفتار ہیں، ملزمان نے قتل کے واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔

ایس ایس پی ویسٹ کا کیس میں کہنا ہے کہ ملزم باپ اور بیٹا نےافغان بستی قبرستان میں مقتولہ کی تدفین کی۔گرفتار ملزمان کے خلاف گلشن معمار تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved